the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) آندھرا پردیش کے وزیر پی نارائنا نے آج ایم ایل سی کے عہدہ کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ اس موقع پر تلگو دیشم کے مختلف قائدین نے



انہیں مبارک باد پیش کی۔خیال رہے کہ مذکورہ وزیر نہ رکن اسمبلی ہیں۔ اور نہ ہی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ لیکن انہیں آندھرا پردیش کی وزارت کے اہم قلمدان کو سونپ دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.